Labex International, Anayat Umar موسم، غذا اور تاثیر — فطرت کی حکمت میں پوشیدہ راز دنیا میں کوئی چیز بے وجہ نہیں، اور قدرت کا کوئی کام بے حکمت نہیں۔ زمین پر اگنے والا ہر پھل، ہر سبزی، ہر جڑی بوٹی اور ہر شے ایک خاص وقت، خاص موسم اور خاص مقصد کے تحت وجود میں آتی ہے۔ انسان چاہے جتنا مر...